Hey everyone, it’s Jim, welcome to our recipe page. Today, we’re going to make a special dish, wedding anniversary cake👫🎂. It is one of my favorites food recipes. For mine, I am going to make it a bit unique. This will be really delicious.
Wedding Anniversary Cake👫🎂 is one of the most favored of current trending meals on earth. It is simple, it is fast, it tastes delicious. It’s enjoyed by millions daily. They are fine and they look wonderful. Wedding Anniversary Cake👫🎂 is something that I have loved my whole life.
To get started with this recipe, we must first prepare a few components. You can cook wedding anniversary cake👫🎂 using 23 ingredients and 9 steps. Here is how you cook it.
The ingredients needed to make Wedding Anniversary Cake👫🎂:
- Get کیک کے اجزاء
- Get 6 انڈے
- Take 6 اونس(12ٹیبل اسپون لیولڈ) میدہ
- Get 6 اونس (12 ٹیبل اسپون لیولڈ) کیسٹر شوگر
- Prepare 1/4 کپ چاکلیٹ چپس
- Make ready 1 ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
- Take جوس کیک سوک کرنے کے لیئے آدھا کپ
- Get فراسٹنگ،ڈیکوریشن
- Prepare 500 گرام وہپنگ کریم
- Make ready 10 یا 12 کینڈی بسکٹس
- Make ready ایڈیبل گولڈن ڈسٹ ایک چٹکی
- Take کوکنگ آئل چند قطرے
- Get ایڈیبل سلور ڈسٹ ایک چٹکی
- Prepare آئل چند قطرے
- Get 1/4 کپ کلرڈ چاکلیٹ چپس
- Take پرپل فوڈ کلر چند قطرے
- Make ready ایڈیبل لیس کے اجزاء
- Make ready 1 ٹی اسپون آسنگ شوگر
- Take 1 ٹیبل اسپون کارن فلار
- Take آدھا ٹی اسپون کارن سیرپ
- Get آدھا ٹی اسپون ٹائلوس پاوڈر یا سی ایم سی پاوڈر
- Prepare 1/4 گرم پانی
- Take تھوڑا سا ایڈیبل گولڈن ڈسٹ
Instructions to make Wedding Anniversary Cake👫🎂:
- کیک کے لیئے پہلے 6 انچ کے راونڈ پین کو گریس کر کے فلار ڈسٹ کر لیں
- پھر انڈوں کی سفیدی اور زردی سیپریٹ کر لیں سفیدیوں کو اتنا بیٹ کریں کہ باول الٹا کرنے پر نیچے ناگرے، اسکے لیئے ضروری ہے کہ باول بالکل گیلا نا ہق چکنا نا ہو اور بیٹر کے اٹیچمنٹس بھی گیلی یا چکنی نا ہو ورنہ سفیدیاں اسٹفلی بیٹ نہیں ہونگی
- پھر ایک ایک کر کے زردی ڈالتے جائیں اور بیٹ کرتے جائیں کیسٹر شوگر ڈالتے جائیں بیٹ کرتے جائیں ایسنس ڈالیں بیٹ کریں پھر میدہ ڈالکر فولڈ کریں چاکلیٹ چپس فولڈ کریں
- تیار مولڈ میں ڈالکر پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں بیس یا پچیس منٹ
- کیک ٹھنڈا ہوتو تین لیئرز میں کاٹ کر جوس یا شوگر سیرپ اسپرے کریں
- کریم کو اسٹفلی بیٹ کریں اور ہر لیئر میں لگا کر ٹاپ پر سائڈز میں لگا کر لیول کر کے تھوڑی کریم میں پرپل کلر مکس کر لیں اور پاپنگ بیگ میں پیٹل نوزل لگا کر بھر لیں اس سے فلاورز بنائیں اور سائڈز میں رکھتے جائیں
- کیک لیس بنانے کے لیئے تمام اجزاء گرم پانی میں مکس کر کے لیس میٹ میں گولڈن ڈسٹ چھڑک کر سارا پیسٹ بھر کر لیول کر لیں چھ سات گھنٹے بعد جب سوکھ جائے تو نکال لیں اور کیک کے سائڈ پر لگا دیں
- کیک کو فرج میں رکھ دیں پھر مزید اسٹف ہونے کے بعد سلور ڈسٹ کو آئل میں مکس کر کے فلاورز کر کناروں پر باریک برش سےلگائیں بیچ میں ڈول سیٹ رکھ کر کلرڈ چاکلیٹ چپس ڈال دیں کینڈی بسکٹس پر بھی ایڈیبل ڈسٹ آئل میں مکس کر کے برش کریں
- اور پھر کیک میں شاشلک اسٹکس انسرٹ کر کے اسپر بسکٹس رکھتے جائیں کہ سیڑھی کا افیکٹ دے نیچے کچھ بسکٹس آدھے کاٹ کر لگائیں کہ ٹائل کا افیکٹ دیں
So that is going to wrap it up for this exceptional food wedding anniversary cake👫🎂 recipe. Thanks so much for your time. I am confident you can make this at home. There is gonna be more interesting food in home recipes coming up. Remember to save this page on your browser, and share it to your loved ones, colleague and friends. Thank you for reading. Go on get cooking!