Hey everyone, it is Louise, welcome to our recipe site. Today, I will show you a way to make a distinctive dish, wedding anniversary cake👫🎂. It is one of my favorites. For mine, I will make it a little bit tasty. This will be really delicious.
Wedding Anniversary Cake👫🎂 is one of the most favored of current trending meals on earth. It’s enjoyed by millions every day. It is simple, it is quick, it tastes yummy. They’re fine and they look fantastic. Wedding Anniversary Cake👫🎂 is something that I have loved my whole life.
To begin with this recipe, we have to first prepare a few ingredients. You can cook wedding anniversary cake👫🎂 using 23 ingredients and 9 steps. Here is how you cook that.
The ingredients needed to make Wedding Anniversary Cake👫🎂:
- Make ready کیک کے اجزاء
- Take 6 انڈے
- Make ready 6 اونس(12ٹیبل اسپون لیولڈ) میدہ
- Get 6 اونس (12 ٹیبل اسپون لیولڈ) کیسٹر شوگر
- Get 1/4 کپ چاکلیٹ چپس
- Get 1 ٹی اسپون ونیلہ ایسنس
- Take جوس کیک سوک کرنے کے لیئے آدھا کپ
- Take فراسٹنگ،ڈیکوریشن
- Make ready 500 گرام وہپنگ کریم
- Make ready 10 یا 12 کینڈی بسکٹس
- Make ready ایڈیبل گولڈن ڈسٹ ایک چٹکی
- Get کوکنگ آئل چند قطرے
- Prepare ایڈیبل سلور ڈسٹ ایک چٹکی
- Prepare آئل چند قطرے
- Prepare 1/4 کپ کلرڈ چاکلیٹ چپس
- Prepare پرپل فوڈ کلر چند قطرے
- Take ایڈیبل لیس کے اجزاء
- Take 1 ٹی اسپون آسنگ شوگر
- Get 1 ٹیبل اسپون کارن فلار
- Make ready آدھا ٹی اسپون کارن سیرپ
- Take آدھا ٹی اسپون ٹائلوس پاوڈر یا سی ایم سی پاوڈر
- Make ready 1/4 گرم پانی
- Get تھوڑا سا ایڈیبل گولڈن ڈسٹ
Steps to make Wedding Anniversary Cake👫🎂:
- کیک کے لیئے پہلے 6 انچ کے راونڈ پین کو گریس کر کے فلار ڈسٹ کر لیں
- پھر انڈوں کی سفیدی اور زردی سیپریٹ کر لیں سفیدیوں کو اتنا بیٹ کریں کہ باول الٹا کرنے پر نیچے ناگرے، اسکے لیئے ضروری ہے کہ باول بالکل گیلا نا ہق چکنا نا ہو اور بیٹر کے اٹیچمنٹس بھی گیلی یا چکنی نا ہو ورنہ سفیدیاں اسٹفلی بیٹ نہیں ہونگی
- پھر ایک ایک کر کے زردی ڈالتے جائیں اور بیٹ کرتے جائیں کیسٹر شوگر ڈالتے جائیں بیٹ کرتے جائیں ایسنس ڈالیں بیٹ کریں پھر میدہ ڈالکر فولڈ کریں چاکلیٹ چپس فولڈ کریں
- تیار مولڈ میں ڈالکر پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں بیس یا پچیس منٹ
- کیک ٹھنڈا ہوتو تین لیئرز میں کاٹ کر جوس یا شوگر سیرپ اسپرے کریں
- کریم کو اسٹفلی بیٹ کریں اور ہر لیئر میں لگا کر ٹاپ پر سائڈز میں لگا کر لیول کر کے تھوڑی کریم میں پرپل کلر مکس کر لیں اور پاپنگ بیگ میں پیٹل نوزل لگا کر بھر لیں اس سے فلاورز بنائیں اور سائڈز میں رکھتے جائیں
- کیک لیس بنانے کے لیئے تمام اجزاء گرم پانی میں مکس کر کے لیس میٹ میں گولڈن ڈسٹ چھڑک کر سارا پیسٹ بھر کر لیول کر لیں چھ سات گھنٹے بعد جب سوکھ جائے تو نکال لیں اور کیک کے سائڈ پر لگا دیں
- کیک کو فرج میں رکھ دیں پھر مزید اسٹف ہونے کے بعد سلور ڈسٹ کو آئل میں مکس کر کے فلاورز کر کناروں پر باریک برش سےلگائیں بیچ میں ڈول سیٹ رکھ کر کلرڈ چاکلیٹ چپس ڈال دیں کینڈی بسکٹس پر بھی ایڈیبل ڈسٹ آئل میں مکس کر کے برش کریں
- اور پھر کیک میں شاشلک اسٹکس انسرٹ کر کے اسپر بسکٹس رکھتے جائیں کہ سیڑھی کا افیکٹ دے نیچے کچھ بسکٹس آدھے کاٹ کر لگائیں کہ ٹائل کا افیکٹ دیں
So that’s going to wrap this up for this special food wedding anniversary cake👫🎂 recipe. Thanks so much for your time. I’m sure you can make this at home. There is gonna be more interesting food at home recipes coming up. Remember to save this page in your browser, and share it to your loved ones, friends and colleague. Thanks again for reading. Go on get cooking!